جے پور،23اگست : راجستھان میں ضلع دھول پور کے صدر تھانہ علاقے میں آج صبح ایک کار اور ٹرک کی ٹکر میں پانچ افراد کی موت ہوگئی اور تین دیگر شدید طور پر زخمی ہوگئے۔
right;">پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ حادثہ صدر تھانہ علاقے کے خان پورا کے نزدیک اس وقت پیش آیا جب آگے چلنے والے ایک تیز رفتار ٹرک کے اچانک بریک لگانے سے پیچھے سے آرہے کار اس کی اس میں ٹکر ہوگئی۔
حادثہ اتنا شدید تھاکہ چار افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور ایک شخص نے اسپتال میں دم توڑا